Mon - Sat : 9 AM to 5 PM

+92 316 8046 808

About Mian Naeem

My interest in astrology is off two-fold nature. Firstly, it serves my thirst for exploring the Divine signs set as portents in His every creation. Getting acquainted with some of that knowledge helps define the purpose of life and builds a deeper connection with every life form and the Eternal Life Source. 

I have searched for answers and spiritual guidance through dreams, Vedic and traditional astrology, numerology, palmistry and meditation. And it has all helped to further develop my intuition. The combined knowledge of all these sciences have blended into my system and they aid my intuitive abilities ; so often ,when I am making an Astro reading, I am actually seeing and feeling someone’s life as it has happened and not as some software generated astrological reading

This brings me to my second interest in astrology; my love and empathy for people. It is the desire to help others that I dig in deeper into the knowledge of astrology to provide more accurate and in depth insight to the everyday problems and traumas of people. The need to provide solutions, counseling, neutral advice to improve emotional health, faith in one’s self and absolute faith in God has urged me to serve others selflessly.

علم فلکیات میں میری دلچسپی کی دو سربستہ وجوہات ہیں۔ اول، اللہ تعالیٰ کی بنائی ہوئی ہر چیز میں اس کی چھپی نشانیوں کو پہچاننے کی دلی خواہش کی تسکین ہوتی ہے۔اس علم پر دسترس حاصل کرنے کے بعد نہ صرف زندگی کا مقصد معلوم کرنے میں مدد ملتی ہے بلکہ زندگی کے ہر پہلو اور حیات کے ابدی مبدا کے گہرے تعلق کا پتہ چلتاہے۔ خواب اور اسکی تعبیر، ویدک اور روائیتی علم فلکیات، علم الاعداد، دست شناسی اور روحانی ذکرکے ذریعے میں اپنے سوالات کے جوابات ڈھونڈنے کی کوشش کرتا ہوں-مسائل کا ادراک کرنے اور ان کا حل تلاش کرنے میں ، انہی علوم نے میری مدد کی ہے۔

 ان تمام علوم سے حاصل ہونے والے مجموعی علم کی قوت نے مجھے اس قابل کردیا ہے کہ جب میں کسی شخص کا زائچہ دیکھ رہا ہوتا ہوں، تو گویا میں اس شخص کی حقیقی زندگی کو دیکھنے کے ساتھ ساتھ اسے محسوس بھی کررہا ہوتا ہوں ۔

علم فلکیات کی طرف متوجہ ہونے کی دوسری وجہ، لوگوں سے محبت اور ہمدری کا جذبہ ہے۔ میری خواہش ہے کہ میں دوسرے لوگوں کی مدد کروں، علم فلکیات کی گہرائیوں میں جاکر لوگوں کودرپیش روزمرہ زندگی کے مسائل کا ادراک کرسکوں اوران کے دکھوں کا مداوا کرسکوں۔ مسائل کا حل تلاش کرنے، غیر جانبدارانہ مشورہ سازی اور نصیحت، جسمانی و روحانی صحت کو بہتر بنانے، دوسروں میں خود اعتمادی پیدا کرنے، اور اللہ تعالیٰ پر غیر متزلزل یقینِ کامل رکھنے کی ضرورت مجھے اس بات پراکساتی ہے کہ میں دوسروں کی بے لوث خدمت کروں۔

Professional Life

Mian Naeem has worked with major Television Channels like

  • ARY Digital
  • PTV
  • Geo TV
  • ATV
  • ARY One World
  • INDUS TV
  • AAJ TV
  • SMAA TV
  • and TV ONE

Mian Naeem have done more than 2000 Live Programs so far. Mian Naeem also provides guidance in the light of Astrology to selective individual clients and some organizations.